نوائے قلب ونظر لا الہ الا ھو
ہے معرفت کی خبر لا الہ الا ھو
اسی کا ورد ازل تا ابد رہے گا سدا
اگر نہ اس میں مگر لا الہ الا ھو
بروز Ø+شر جو رب کا جلال دیکھیں Ú¯Û’
کہین Ú¯Û’ اہل Ø+شر لا الہ الا Ú¾Ùˆ
اسی Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے روشن ہیں کہکشاہیں تمام
ہے نور شمس و قمر لا الہ الا ھو
اسی کی شمع کرے گا جہاں میں پھر روشن
وہ عسکری کا پسر لا الہ الا ھو
اسی Ú©Û’ فیض سے Ù…Ø+شر میں اہل عصیاں پر
کھلے گا فضل کا در لا الہ الا ھو
اسی Ú©Û’ ورد سے زندہ ہوں میں بلال Ø+زیں
ہے میرا شوق سفر لا الہ الا ھو
-----
بلال رشید​